Loading content...
کیا یہ متناقضات نہیں ہیں؟ کہ ایک ہی فعل کے چار فاعل بتائے جا رہے ہیں ایک ملک الموت، دوئم ملکوت موت، سوئم رسولان موت، چہارم خود اللہ تعالیٰ،اب انسان ان میں سے کس بات پر یقین کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار