

Loading content...
ایک طالبعلم بھی یہ جانتا ہے کہ قرآن پاک میں موت کے چار فاعل بتائے گئے ہیں اور سلسلۂ وسائل کو خود امیر کائنات علیہ الصلوات والسلامنے بیان فرمایا ہے صاحب احتجاج طبرسی اور ملا محسنؐ فیض نے تفسیر صافی میں لکھا ہے کہ ایک غیر مسلم شخص امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی محفل میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ کلام اِلٰہی میں ہے کہ یہ عیب و تناقض سے پاک ہے مگر کلام اِلٰہی میں متناقض آیات بہت سی ہیں تو سرکارؐ علیہ الصلوات والسلامنے فرمایا تمہیں کہاں متناقض ملا ہے تو اس نے عرض کیا کہ رب ذوالجلال و الاکرام جل جلالہ نے ایک آیت میں فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار