

Loading content...
پہلے اس بات پر غور کر لیں کہ کیا مارنا(موت دینا) اللہ کا کام ہے؟ کیا مارنے کے فعل کا فاعل صرف اللہ ہے؟ … اس کے ساتھ ہمیں یہ بھی سوچنا ہو گا کہ کیا الف کے فعل کی جزا و سزا جیم کو ملنا چاہئے؟ مثلاً انسان کسی کو قتل کر دیتا ہے تو اس وقت یہ سوال پیدا ہو گا کہ موت کا فاعل اللہ ہے یا قاتل انسان؟ اس سوال کا جواب دو صورتوں میں ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار