

Loading content...
اسی طرح اللہ کا نظام بھی وسائل پر مبنی ہے مگر اس دور میں یہ آواز بار بار سنائی دیتی ہے کہ اللہ کے سوا نہ کوئی مار سکتا ہے نہ جلا سکتا ہے بلکہ اس کے اس کام کا نہ کوئی وسیلہ ہے نہ مظہر اور یہ بات بڑے دعوے کے ساتھ کی جاتی ہے اس لئے ہم بھی اس بات کو شواہد کی کسوٹی پر پرکھ لیتے ہیں اس دعوے کو غور سے دیکھیں تو اس کے دو حصے نظر آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار