

Loading content...
بلا تشبیہ اللہ کا نظام حکومت بھی کسی ملکی نظام کار کی طرح ہے جیسے ایک ملک کا حاکم کوئی سڑک بنواتا ہے تو اس میں اپنے عملے اور عوام سے عمل کرواتا ہے اور اس عملے اور عوام کا کام حکومت کا فعل شمار ہوتا ہے لوگ تقاضہ کرتے ہیں کہ حکومت سڑک بنوائے حکومت پیسہ منظور کرتی ہے سینکڑوں مراحل سے گزر کر ٹھیکیدار تک معاملہ جاتا ہے وہ سڑک تیار کراتا ہے مگر لوگ کہتے ہیں کہ موجوہ حکومت نے ہمیں سڑک بنا دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار