

Loading content...
ایک نے پہلے زہر کھایا جب زہر کا اثر ہوا تو فوراً قلم سے کاغذ پرSلکھ دیا بیوی نے دیکھا کہ شوہر مر گیا ہے مگر یہ نہیں بتا سکا کہ موت سویٹ(Sweet) میٹھی ہے یاسالٹ(Salt) نمکین ہے تو اس نے بھی وہی زہر کھایا اور صرف اگلا حرف لکھ سکی کہ موت میٹھی ہے اور مر گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار