

Loading content...
ذوالفقار علیؐ بھٹو وزیر اعظم پاکستان کی موت واقعاتی موت ہے، ضیاالحق صدر پاکستان کی موت اگرچہ حادثاتی موت ہے مگر اسے بھی واقعاتی موت ہی کہا جائے گا اسی طرح ہزاروں واقعات ہیں کہ جن کی وجہ سے انسان کو موت کی سرحدوں میں دھکیل دیا جاتا ہے یا کچھ لوگ خود کشی کرتے ہیں تو یہ بھی واقعاتی موت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار