

Loading content...
یہ موت نہ تو طبعی ہوتی ہے اور نہ ہی یہ کسی حادثے کی وجہ سے ہوتی ہے بلکہ یہ موت کی وہ قسم ہے کہ جو کسی پلاننگ( Planning) کے ماتحت لائی جاتی ہے مثلاً کسی نے جرم کیا ہے عدالت اسے سزائے موت سنا دیتی ہے پھر وقت مقرر ہوتا ہے اس وقت پر ڈاکٹر اور مجسٹریٹ کے سامنے اسے پھانسی پر لٹکا دیا جاتا ہے یہ موت حادثاتی نہیں ہے بلکہ واقعاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار