

Loading content...
اس قسم کا ایک مظاہرہ اگرچہ ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر وہ پہلے ہی کر چکی ہے مگر وہ اس کا عشیر عشیر بھی نہیں تھا کہ جو کچھ اب سامنے آنے والا ہے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ حوادث زمانہ بھی وسائل موت ہی ہیں جنہیں دنیا وجوہات موت سمجھتی ہے یا اتفاقات جانتی ہے حقیقت یہ ہے کہ اتفاق نام کی کوئی چیز سرے سے ہے ہی نہیں بلکہ ہر چیز کی ایک وجہ کافیہوتی ہے اور وہی وجہ ایک وسیلہ ہوتی ہے زندگی اور موت دونوں وسیلے کے بغیر نا ممکن ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار