

Loading content...
اس کے بعد ہے حادثاتی موت حوادث کی دنیا میں جھانک کر دیکھیں تو ہزاروں قسم کے حادثات نظر آتے ہیں جو موت کا وسیلہ بنتے ہیں، کوئی درخت سے گر گیا، کوئی کسی عمارت سے گر پڑا، کوئی موٹر سائیکل سے گرا، کوئی کار کے نیچے آ گیا، کسی کی کار درخت سے ٹکرا گئی وغیرہ وغیرہ آج کل جب ہم حوادث پر نظر کرتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ مؤکلان موت بھی انسان سے تنگ آ چکے ہیں پاپولیشن (Population)کا عالمی مسئلہ اب ان کیلئے بھی شاید ایک اہم مسئلہ ( Main Problem)بن گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار