

Loading content...
اس دور میں کہا جاتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی موت کا فاعل یا وسیلہ بھی نہیں ہے مگر یہ موت انسان پر نہیں آ سکتی جب تک کوئی وسیلۂ موت نہ ہو پھر وسیلۂ موت کے ساتھ وجہِ موت کا ہونا بھی لازمی ہے پھر صرف وجہ نہیں وجہِ کافیکی ضرورت ہوتی ہے کہ جو موت کا ایک ذریعہ اور وسیلہ ہوتی ہے موجودہ رائج الوقت واردات موت کے تین طریقے رائج ہیں ایک ہے طبعی موت نمبر دو حادثاتی موت نمبر تین ہے واقعاتی موت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار