

Loading content...
مال کھرا ہے تو پھر لازم اس کے دل میں موت کی تمنا پیدا ہوگی مگر موت وہ بے نیاز مہربان ہے کہ جب تک اپنے کوائف مکمل نہیں کر لیتی اس وقت تک انسان کی خود حفاظت کرتی ہے کہ کہیں مر نہ جائے بلکہ یوں سمجھ لیں کہ موت انسان کو یوم پیدائش سے پالنا شروع کر دیتی ہے تاکہ وقت آنے پر اسے کام میں لایا جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار