

Loading content...
ہمارے ایک فاضل و محترم مہربان نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ احیا اور اماتت کی صلاحیت سے بھی آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام محروم ہیں، انبیاعلیھم السلام اور آئمۂ اطہار علیھم الصلوات والسلام میں یہ صلاحیت نہیں ہے کہ وہ مار سکیں یا جلا سکیں زندہ کرنا اور مارنا زندگی دینا یا موت دینا دونوں اللہ کے فعل ہیں، ان افعال میں اس کا کوئی آلۂ کار نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار