

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ مظہر اور شریک میں بہت زیادہ فرق ہے مگر عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے یہ تفریق مٹا دی جاتی ہے اور مظہر ہی کو شریک کہا جاتا ہے، اگر کوئی شخص انبیا علیھم السلام اور آئمۂ اطہار علیھم الصلوات والسلام کے ان معجزات کو بیان کرے جو انہوں نے صفات اِلٰہی کا مظہر بن کر دکھائے تھے تو فوراً شرک کا فتویٰ صادر کر دیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار