

Loading content...
دوستو ! علمائے اسلام میں جو توحید اربعہ کا تصور ہے اس کے بارے میں علمائے اسلام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اس میں کسی کو شریک کرنا شرک ہے اس میں توحید افعالی کا جو تصور پیش کیا جاتا ہے اس میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ رب ذوالجلال و الاکرام اپنے افعال میں بھی لا شریک ہے، اس میں شک نہیں کہ وہ لا شریک ہے مگر اس لفظ کے معنی کیا ہیں یہ بھی تو طے ہونا چاہئے…ستم ظریفی یہ ہو رہی ہے کہ لا شریک کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ اللہ جل جلالہ کا کوئی مظہر صفات بھی نہیں بن سکتا اور نہ ہی اس کا کوئی وسیلۂ افعال اِلٰہی ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار