

Loading content...
بلکہ میں وہ کچھ بیان کر رہا ہوں کہ جو قرآن کریم کا ایک پہلی جماعت کا طالب علم جب کلام اِلٰہی کی اوّلین تلاوت کرتا ہے اور وہاں اسے کئی لفظی معمات نظر آتے ہیں اور وہ انہیں حل کرنے کی پوری کوشش کے بعد بھی حل نہیں کر سکتا اور ساری ڈوریاں الجھا بیٹھتا ہے اور پھر اسے کوئی راستہ نظر نہیں آتا بس میں اسی طالب علم کو سامنے رکھ کر تبادری نظریات کو عرفانی تشریحات کی سلک میں پرو کر پیش کر رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار