

Loading content...
زمانہ ٔ آخر میں ان کے لخت جگر شہنشاہ معظم امام زماننا عجل اللہ فرجہ الشریفکو تشریف لانا ہے یہ سارے راز ہائے معرفت اسی دن منکشف ہوں گے اور اس وقت یہ باذن کا تقیاتی حصار ٹوٹ جائے گا اور اس وقت ایک مومن اڑتے ہوئے پرندے کو حکم دے گا واپس آؤ تو وہ واپس آ جائے گا وہ مومن اسے ذبح کرے گا پھر اسے پکا کر نوش جان کرے گا اس کے بعد اس کی ہڈیاں جمع کر کے اور اس کے پروں کو سامنے رکھ کر کہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار