

Loading content...
ہم ہر زمانے اور ہر وقت میں اظہار پذیر ہوتے رہے ہیں جب ہم کسی صورت میں تصرف فرمانا چاہتے ہیں تو کر لیتے ہیں جیسا کہ اللہ کو معلوم ہے اور جب ہم چاہتے ہیں تو اللہ بھی وہی چاہتا ہے اور جب ہم کسی چیز کو نا پسند کرتے ہیں تو اللہ بھی اسے نا پسند کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار