

Loading content...
پاک محمد و آل محمد علیھم الصلوات والسلام میں اور اللہ عزوجل میں دوئی کا تصور بھی نہیں ہو سکتا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمسے فرمایا تھااشرکتک فی امری آپ کو میں نے اپنے ذاتی امور میں شریک فرمایا ہے اس لئے ان کے اور اللہ کے مابین اتحاد کلی ہے اور ان کا باذن اللہ فرمانا ایسا ہے جیسے اللہ نے فرمایا اللہ تمہیں جنت و مغفرت کی طرف باذن اللہ بلاتا ہے، اسی لئے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار