

Loading content...
بصورت دیگر انبیا علیھم السلام کے اختیارات تو محدود کئے جا سکتے ہیں مگر دیگر آیات میں باذن اللہ کی معقول توجیہ نہیں کی جا سکے گی ساتھ ہی تناقض و تضاد و جبر و تفویض کے مسائل کے ساتھ ساتھ قضا و قدر کے ملکات سے سابقہ پڑے گا جہاں کوئی نبی ڈمی(Dummy) نبی ثابت ہو گا وہاں ہر فاعل ڈمی (Dummy)فاعل ماننا پڑے گا چاہے وہ مسلمان ہے یا کافر، فرشتہ ہے یا ابلیس جادو گر ہے یا معجز نما یہ سب ڈمیاں ہوں گے اور فاعل واحد اللہ جل جلالہ ہو گا اور یہ عقیدہ فسادات کے پلندے کے سوا کچھ نہ ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار