

Loading content...
اس طرح باذن اللہ کے معنی ہوں گے اس علیم کل ذات کے دائرۂ علم میں رہ کر کام کرنا نہ کہ اللہ سے اجازت لے کر یا اسی سے کام کروانا فیکون طیراً باذن اللہکے معنی ہوں گے کہ یہ علم اِلٰہی کے دائرہ میں رہتے ہوئے پرندہ ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار