

Loading content...
اب آپ سوچیں جس عقیدے سے انبیا علیھم السلام کی تبلیغ مٹ جائے، اچھے برے کی تمیز نہ رہے، انسانی اخلاق کا بیڑا غرق ہو رہا ہو، ہدایت و ضلالت میں فرق باقی نہ رہے، اس نظریئے اور عقیدے کو شاید کوئی لا مذہب بھی اپنانے کیلئے تیار نہ ہو گا چہ جائیکہ کوئی خدا پرست اسے قبول کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار