

Loading content...
کرنا اس کا فعل نہیں ہو سکتا جناب بلال کا امیہ بن خلف کو فی النار کرنا اس کا فعل نہیں اور یہ سبھی ڈمی (Dummy)فاعل قرار پائیں گے اور اصل اللہ فاعل ہو گا تو پھر نعوذباللہ مستحسن کی طرح مذموم کا سہرہ بھی اللہ تعالیٰ کے سر باندھنا پڑے گا اگر کافر کا فعل اس کا ذاتی فعل ہے اور وہ فاعل مختار ہے تو پھر نبی کو اس کے فعل کے استحسان سے کیوں محروم رکھا جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار