

Loading content...
ان دو شقوں میں دو پہلو واضح ہوتے ہیں مومنین کا جہاد فی سبیل اللہ اور کفّار کو قتل کرنا بھی باذن اللہ ہے اور کفّار کا مومنین کو نقصان پہنچانا اور انہیں شہید کرنا حتیٰ کہ سید الشہدا جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنا بھی باذن اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار