

Loading content...
مومن کا ایمان باذن اللہ اگر ان معنی میں مانا جائے جن معنی میں نبی کے فعل میں باذن اللہ کو مانا جاتا ہے تو پھر مجبرہ کی تائید ہوتی ہے اور مجبرہ کو تمام آئمہعلیھم الصلوات والسلام کافر کے برابر سمجھتے ہیں اس لئے ماننا پڑے گا کہ جس طرح کسی کا ایمان لانا خود اسی کا فعل ہے اسی طرح کسی نبی کا معجزہ بھی اس کا ذاتی فعل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار