

Loading content...
یہ بھی ہے کہ نبوّت ایک عہدۂ خداوندی ہے اور الساحر کالکافر یعنی ساحر کافر کی طرح ہے والی حدیث کو کیا کریں گے؟ اگر لفظ باذن اللہ سے جناب موسیٰ علیہ السلام کا فعل فعل خدا مانا جائے تو پھر جادو گروں کا فعل بھی باذن اللہ ہونے کی وجہ سے فعل خدا ماننا ہو گا ورنہ اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ جادو گروں کا فعل جس طرح ان کا ذاتی فعل تھا اسی طرح انبیاعلیھم السلامکے معجزات بھی ان کے ذاتی افعال تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار