

Loading content...
دیکھئے معجزہ بھی خلاف عادت نظر آتا ہے اور جادو بھی لیکن ایک مستحسن ہے ایک مذموم ہے جس طرح جناب موسیٰ علیہ السلام کا عصا اژدھا بن جاتا ہے اسی طرح ساحرانِ فرعون کی لاٹھیاں بھی اژدھا بن جاتی ہیں ایک ہی طرح کا فعل ہے اور دونوں باذن اللہ ہیں تو پھر موسیٰ علیہ السلام کا فعل اللہ کا فعل کیسے بن گیا؟ اور ساحروں کا فعل ان کا ذاتی کیسے شمار کر لیا گیا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار