

Loading content...
اس سے ثابت ہو جاتا ہے کہ اذنکے جو معنی ہم سمجھتے ہیں وہ نہیں ہیں بلکہ کچھ اور ہیں اس لئے پھر سابقہ فہرست پر نظر کر لیں اور ایک ایک شق کو غور سے دیکھیں اور عقل سلیم کو سامنے رکھ کر دیکھ لیں کہ اذن کے اس رائج ترجمے سے کیا ثابت ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار