

Loading content...
ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر یہ کہ ان کی اطاعت اللہ کے اذن سے ہوتی ہے یہاں تک کہ اگر کسی نبی کی اطاعت کسی دوسری نوع نے بھی کی ہے تو اسے بھی باذن اللہ سے مشروط کر دیا ہے مثلاً جناب سلیمان علیہ السلام کی اطاعت قوم جنات نے کی تو خالق نے یہ کریڈٹ(Credit) بھی سلیمان علیہ السلام کو نہیں دیا بلکہ فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار