

Loading content...
اسی طرح ہاروت و ماروت کے ذکر میں فرمایا کہ جو لوگ ان سے جادو سیکھ لیتے تھے وہ میاں بیوی میں جدائی کے اعمال کرتے تھے اور دنیا میں فساد پھیلاتے تھے مگر ان کی طرف سے جن لوگوں کو ضرر پہنچتا تھا اسے بھی باذن اللہ ضرر پہنچتا تھا جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار