

Loading content...
ان آیات میں باذن اللہ کے الفاظ پر عقائد کی بنیاد رکھنے والوں کیلئے لمحۂ فکریہ ہے کہ یہاں تو نعوذ باللہ جناب جبریل اور شیطان ملعون دونوں کے افعال کا فاعل حقیقی اللہ ثابت ہو رہا ہے اور یہ دونوں فاعل مجازی ثابت ہو رہے ہیں تو کیا ابلیس بھی اللہ کے مقام آلیت پر فائز ہے؟ نعوذ باللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار