

Loading content...
پھر ہم نے جنہیں لوگوں میں سے منتخب فرما کر وارثان کتاب بنایا ان میں سے کچھ اپنے نفسوں پر ظلم کرنے والے تھے بد اعمال تھے کچھ نقطۂ اعتدال پر واقع تھے یعنی ان کے اعمال میں نیکیاں اور برائیاں متوازن تھیں اور کچھ ایسے افراد تھے جو نیکیوں میں آگے بڑھ جانے والے تھے باذن اللہ… یعنی اعمال خیر بھی باذن اللہ صادر ہوتے ہیں دوسری طرف اعمال بد کو بھی اللہ نے باذن اللہ کے ماتحت فرمایا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار