

Loading content...
اس کلیہ سے تو اللہ عزوجل کا مقام بھی متاثر ہوتا ہے یعنی آدمی سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ یہ کیسا اللہ ہے کہ جو کفر و اسلام کی جنگ میں دونوں جانب دادبوتھ سائیڈز بک اپ (Both Sides backup) کے نعرے لگا رہا ہے یعنی چور سے کہتا ہے نقب لگا لے میں تیرا ساتھی ہوں اور مالک مکان سے کہتا ہے چور نقب لگا رہا اسے قتل کر دے میں تیرا ساتھی ہوں …کیا کوئی شخص ایسا اللہ تو کجا ایسا دوست بھی پسند کرتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار