

Loading content...
کلیہ یہ بنایا گیا تھا کہ جو کام بھی باذن اللہ ہو اس کا فاعل فاعل مضطر و غیرمختار ہوتا ہے اس طرح کفّار بھی اللہ کے مقام آلیت کے حامل قرار پائیں گے اور آلۂ قتل کبھی پھانسی پر نہیں لٹکایا جاتا تو کفّار کو سزا کیوں دی جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار