

Loading content...
اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ مومنین و کفّار باذن اللہ کے باوجود فاعل مختار ہیں یا فاعل مضطر ہیں؟ اسی جنگ کے ضمن میں اللہ نے جہاں کفّار کے قتل و غارت کو باذنِ اللہ فرمایا ہے اسی طرح مومنین کی قتل و غارت کو بھی باذنِ اللہ فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار