

Loading content...
جب دو گروہ مقابل ہوئے تھے اس دن جو نقصان تمہیں پہنچا تھا وہ باذن اللہ تھا یعنی معرکۂ حق و باطل میں یہ ضروری نہیں ہے کہ اذن اِلٰہی صرف مومنین ہی کو حاصل ہو باذن اللہ کافر بھی مومنین کو تہس نہس کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار