

Loading content...
بہت سے قلیل گروہوں نے کثیر گروہوں پر فتح پائی مگر اللہ کے اذن سے، اور اسی جنگ کے بارے میں فرمایا٭ فھزمو ہم باذن اللہ اور انہیں باذن اللہ شکست دی اور بھگا دیا، اسی طرح جنگ احد میں مومنین کی شکست کو بھی باذن اللہ کے ماتحت فرمایا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار