

Loading content...
اگر یہ باذن اللہ کے باوجود فاعل مختار قرار پاتے ہیں تو صاحب اعجاز فاعل مجبور کیسے ہو جاتا ہے؟ ان باتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم نے باذن اللہ کے مقصد و معانی میں دھوکہ کھایا ہے اس لئے ہمیں اس لفظ کا از سر نو جائزہ لینا چاہئے اور اس کے معنی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار