

Loading content...
ایک شخص خود کشی کرتا ہے اس کی سزا جہنم قرار دی گئی ہے حالانکہ خود کشی کرنے والا بھی تو باذن اللہ مر رہا ہے ایمان لانے والا باذن اللہ ایمان لا رہا ہے ایک کو سزا کی وعید کیسی؟ ایک کو جزا کی نوید کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار