

Loading content...
ادھر مسلّمہ یہ بنایا جا رہا ہے کہ اللہ کے اذن کے بغیر کوئی مر نہیں سکتا اب یہاں کوئی یہ سوال نہیں کر سکتا کہ قاتل یعنی مارنے والا شخص فاعل مختار کیسے بن گیا ہے؟ کیونکہ قتل ہونے والا تو اللہ کے اذن سے مر گیا ہے اور مارنے کا فاعل حقیقی بھی اللہ ہے مگر سزا قاتل کو کیوں مل رہی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار