

Loading content...
جملہ افعال کا فاعل تو خدا ہی رہے گا جس طرح وہ موت کو نازل کرتا ہے انسان مجبوراً مرتا ہے اسی طرح وہ ایمان کو نازل کرتا ہے انسان مجبوراً ایمان لاتا ہے، اسی طرح وہ معجزہ نازل کرتا ہے اور نبی مجبوراً صاحب اعجاز بن جاتا ہے اسی طرح تینوں امور میں مختار تو اللہ ہے اور انسان فاعل مضطر ہے مجبور ہے مگر تعزیرات قرآن میں قتل کا بدلہ قتل ہے یعنی جو کسی کو مارتا ہے اسے مارنا عدل کا تقاضہ پورا کرنے کے برابر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار