

Loading content...
ایمان لانے میں ایمان لانے والوں کا کون سا کمال ہے کہ ایمان لائے کیونکہ ایمان تو اللہ نے لا دیا ہے اور اس کی جزا مومن کیوں لے اس کا فاعل مختار اسے سمجھ کر جنت و کوثر کا حقدار کیوں قرار دیا جائے کیونکہ جو اذن دیتا ہے فاعل حقیقی تو وہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار