

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کوئی شخص اللہ کے اذن کے بغیر ایمان نہیں لا سکتا تو گویا وہ ایمان لانے کا فاعل مختار نہ رہا یعنی اللہ چاہتا ہے تو کوئی ایمان لا سکتا ہے ورنہ نہیں، بہ الفاظ دیگر جس طرح اللہ عزوجل معجزے کا فاعل حقیقی ہے اور نبی فاعل مجازی، اسی طرح ایمان کا بھی فاعل حقیقی اللہ ہے اور انسان فاعل مجازی ہے یعنی جس طرح نبی معجزے کا ڈمی(Dummy) فاعل ہے اسی طرح مومن ایمان کا ڈمی (Dummy) فاعل ہے اور ایمان لانا اللہ کا فعل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار