

Loading content...
میں سمجھتا ہوں اگر اس لفظ باذن اللہکو کلام اِلٰہی میں تلاش کر لیا جاتا اور اس کے معنی پر غور کر لیا جاتا تو معاملہ آسانی سے سلجھایا جا سکتا تھا کیونکہ جب اس کے معنی واضح ہو جاتے تو اشتباہات ختم ہو جاتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار