

Loading content...
یہ ایک مسلّمہ ہے کہ جب کسی لفظ کو عام کر دیا جاتا ہے تو اس کے معنی مبہم ہو جاتے ہیں اور کوئی اس کے اصلی معنی کی طرف توجہ نہیں دیتا اس سارے معاملے میں یہی لفظ اذن ہی قابل توجہ تھا اور ستم ظریفی یہ ہے کہ اسی سے بے اعتنائی برتی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار