

Loading content...
یعنی جب اللہ اذن دیتا ہے تو معجزے کو ظاہر بھی کر دیتا ہے آج کل یہ بحث بڑے زوروں پر ہے کہ معجزہ اللہ کا فعل ہے یا صاحب اعجاز کا فعل ہے یعنی کچھ کہتے ہیں کہ اللہ اذن دیتا ہے تو معجزہ ہو جاتا ہے، اس دور میں غلط فہمیوں کو جنم دینے والا لفظ ہے اذن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار