

Loading content...
اللہ کے اذن سے فوراً پرندہ ہو جائے گا اس لفظ کے سہارے یہاں تک کہہ دیا جاتا ہے کہ معجزہ فعل انبیا و آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام ہی نہیں ہے بلکہ یہ خالق کا فعل ہے اور کہنے والے کہتے ہیں یہ ایک معجزہ تھا اور معجزات کا فاعل اللہ ہے نہ کہ نبی یا رسول
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار