

Loading content...
اس ساری بحث سے ثابت ہوا ہے کہ تخلیق کا عمل صرف ذات واجب الوجود پر موقوف نہیں ہے بلکہ اس کے مظاہر ذات بھی اس عمل میں وسیلہ و سبب و علّت فاعلی کا مقام رکھتے ہیں اور خلق کرنے کا عمل انبیا علیھم السلام نے کر کے دکھایا ہے جیسا کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کی مثال پیش کی جا چکی ہے اس کا اصلی مظاہرہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے زمانۂ اقتدار میں ہوگا جب ہر مومن مقام خالقیت پر فائز ہوگا اور وہاں جو چاہے گا خلق کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار