Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جنہیں ذات واجب الوجود نے اپنے افعال کا مظہر یا آلہ یا وسیلہ بنایا ہے ان کے افعال و تدبر و تصرف اللہ ہی کا تدبر و تصرف ہے اس میں دوئی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار