

Loading content...
اسی طرح شرک باللہ یہ ہے کہ جن کے بارے میں اللہ عزوجل نے شریک فی الامور ہونے کا نہیں فرمایا انہیں شرکائے باللہ ماننا شرک باللہ ہے نہ کہ جنہیں اس ذات واجب نے اپنے ساتھ شریک کرنے کا حکم دیا ہے انہیں شریک ماننا بھی شرک باللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار